اہم خبریں

farooq-sattar-3_1519491928.jpg

ثالثی کی کوشش ناکام، فاروق ستار کا بہادر آباد والوں کو حقیقی ٹو بنانے کا مشورہ

کراچی: (کوہ نور نیوز) تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان میں ایک بار پھر ثالثی کی کوشش ناکام، بہادر آباد کی جانب سے بھیجے گئے ثالثے نمائندے سید سردار احمد اور کشور زہرہ کی فاروق ستار سے ملاقات بھی بے سود ثابت ہوئی۔ فاروق ستار نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ بہادر آباد والے توازن والی رابطہ کمیٹی لے آئیں تو بات مان لوں گا، ایسا نہیں ہوسکتا نام میرا ہو اور پارٹی کوئی اور چلانے ک مزید پڑھیں