Saturday 21 October, 2017

لیونا رڈو ڈی کیپریو نے آسکر ایوارڈ واپس کر دیا


نیو یارک : (کوہ نور نیوز) ہالی ووڈ اداکار، پروڈیوسر اور سرگرم سماجی کارکن لیونارڈو ڈی کیپریو نے منی لانڈرنگ سکینڈل میں نام آنے پر آسکر ایوارڈ واپس کر دیا ۔ انہوں نے انعام میں ملنے والی دیگر کئی اشیا بھی واپس کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ واضح رہے امریکی عدالت میں 2013 میں ان کیخلاف منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا دعویٰ دائر کیا گیا۔

پروگرام گائیڈ