Thursday 27 July, 2017

تحریک انصاف کا جیو اور جنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ


اسلام آباد: (کوہ نور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے جیو اور جنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ بائیکاٹ کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کو یکطرفہ کوریج دینے پر کیا گیا جب کہ ہم جیو کے کسی فورم پر نہیں جائیں گے اور تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما جیو کے کسی پروگرام میں شرکت بھی نہیں کرے گا۔

پروگرام گائیڈ