Monday 21 August, 2017

زرمبادلہ کے ذخائر میں 27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کمی


کراچی: (کوہ نور نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے پر زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 37 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔ اس دوران اسٹیٹبینک کے ذخائر 29 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کمی سے 14 ارب 39 کروڑ 88 لاکھ ڈالرز جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 لاکھ ڈالرز اضافے سے 5 ارب 60 کروڑ 49 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔

پروگرام گائیڈ