Thursday 23 November, 2017

انعامی بانڈ 1500 اور 100 کی قرعہ انداز پندرہ اگست کو ہوگی


کراچی: (کوہ نور نیوز) سینٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام پندرہ روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پندرہ اگست کو ملتان میں ہوگی۔ پہلا انعام تیس لاکھ روپے ایک انعام، دوسرا انعام دس لاکھ روپے کے تین انعامات، تیسرا انعام18500 روپے کے 1696 انعامات ہوں گے۔ دریں اثناء سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو کراچی میں ہوگی۔ پہلا انعام7لاکھ ایک انعام، دوسرا انعام2لاکھ روپے کے3 انعامات ،تیسرا انعام1000روپے کے1199 انعامات ہو نگے

پروگرام گائیڈ