Sunday 22 October, 2017

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل کراچی پہنچیں گے، ذرائع


اسلام آباد: (کوہ نور نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، وزیراعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے جب کہ گورنر سندھ سے بھی ملاقات کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور گورنر سندھ کے درمیان ملاقات میں صوبے بالخصوص کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پروگرام گائیڈ