اہم خبریں

cheif_1519131323.jpg

پارلیمنٹ بنیادی حقوق سے متصادم قانون نہیں بنا سکتی، چیف جسٹس

اسلام آباد: (کوہ نور نیوز) پاکستان کی عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بنیادی حقوق کے خلاف قانون سازی پر نظر ثانی کا اختیار ہے۔ پارلیمنٹ سپریم ہے، مگر پارلیمنٹ سے اوپر آئین بھی ہے۔ پارلیمنٹ بنیادی حقوق سے متصادم قانون نہیں بنا سکتی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کے دوران دیے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ اس کیس کی سماعت مزید پڑھیں