Tuesday 12 December, 2017

مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کا قافلہ گوجرانوالہ میں داخل ہو گیا


گوجرانوالہ: (کوہ نور نیوز) تازہ اطلاعات کے مطابق ان کی ریلی گجرات کراس کرتے ہوئے گوجرانوالہ پہنچ گئی ہے، جہاں ان کے خطاب کے لیے اسٹیج تیار ہے، ساتھ ہی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ نواز شریف آج گوجرانوالہ میں خطاب کریں گے اور آج رات یہیں قیام کریں گے، ان کے قیام کے لیے وفاقی وزیرخرم دستگیر کے بہنوئی کی حویلی کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، حویلی پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔

پروگرام گائیڈ