Thursday 14 December, 2017

ہالی وڈ فلم برائیٹ کا نیا ٹریلر آ گیا


لاس اینجلس: (کوہ نور نیوز) ہدایتکار ڈیوڈ آئر کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیارے کی ہے جہاں انسان اور پراسرار مخلوق ایک ساتھ رہتی ہے۔ ایسے میں ایک پولیس افسر کو ایسے ہتھیاروں کی تلاش کرنا ہوتی ہے جس سے تمام انسانوں اور اس مخلوق کی تباہی یقینی ہے۔ ایکشن اور کرائم سے بھرپور فلم برائٹ میں اداکار ول سمتھ، جوئل اگرٹن اور نومی راپیس اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔

پروگرام گائیڈ