Thursday 14 December, 2017

نوازشریف کی جمہوریت کیلئے خدمت تاریخ میں لکھی جائے گی، خواجہ آصف


کامونکی: (کوہ نور نیوز) کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ نوازشریف جان خطرے میں ڈال کرآئین کی سربلندی کیلیے جدوجہد کررہے ہیں، ان کی جمہوریت کے لیے خدمت تاریخ میں لکھی جائے گی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف نوازشریف کے جان نثار ہیں اور لوگ اپنے جوش کی وجہ سے ریلی میں آرہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ووٹ کی جس طرح پامالی کی گئی اس پر عوام افسردہ ہیں، کب آئینی حکومت کا احترام کیا جائے گا۔

پروگرام گائیڈ