Sunday 22 October, 2017

پاکستان کا 70 واں یوم آزادی، بھارتی سنگرز نے پاکستانی قومی ترانہ پڑھا


نئی دہلی: (کوہ نور نیوز) بھارتی نوجوانوں کے ایک گروپ نے ایکیپیلا انداز میں پاکستانی قومی ترانہ پڑھا۔ بغیر موسیقی اور رنگوں کے چھ نوجوانوں کا یہ منفر انداز سب کو خوب بھایا ہے۔ ویڈیو سے پہلے بھارتی نوجوانوں نے پیغام دیا کہ پاکستان کو سالگرہ کی مبارک دینے کا یہ ہمارا انداز ہے۔ سماجی میڈیا پر اس ویڈیو کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

پروگرام گائیڈ