Monday 21 August, 2017

عراقی کردوں نے آزادی کیلئے ریفرنڈم کا اعلان کر دیا


لاہور: (کوہ نور نیوز) کرُد حکام کے مطابق ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ 25 ستمبر کو ہو گی۔ عراق اور امریکہ نے داعش کا صفایا کرنے تک ریفرنڈم کو ملتوی کرنے کی اپیل کی ہے تاہم کرد رہنماء مسعود برزانی کے ترجمان کے مطابق ریفرنڈم مقررہ تاریخ کو ہی ہوگا۔ شام اور ترکی میں بھی کردوں کی علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔

پروگرام گائیڈ