Monday 21 August, 2017

میں نے اور پورے پاکستان نے نااہلی کا فیصلہ قبول نہیں کیا، نوازشریف


شاہدرہ: (کوہ نور نیوز) شاہدرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا جائے شاہدرہ کی عدالت نے کیا فیصلہ سنایا ہے، نوازشریف کی نااہلی کی فیصلہ قبول کیا، مجھے معلوم ہے آپ نے میری نااہلی قبول نہیں کی، میں نے بھی نہیں کی اور پورے پاکستان نے نہیں کی، میرا وعدہ ہے نہ میں چین سے بیٹھوں گا اور نہ آپ بیٹھیں گے جب کہ آپ نے مجھے منتخب کرکے اسلام آباد بھیجا اور انہوں نے مجھے واپس بھیج دیا لیکن ہم سب ملکر پاکستان کو تبدیل کریں گے۔

پروگرام گائیڈ