Saturday 21 October, 2017

کلثوم نواز کی دوسری کیموتھیراپی مکمل: ذرائع


لندن: (کوہ نور نیوز) ذرائع کے مطابق، بیگم کلثوم نواز کی دوسری کیموتھیراپی مکمل ہو گئی ہے۔ بیگم کلثوم نواز کیموتھیراپی کی وجہ سے کمزور ہو گئی ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادے حسین نواز صبح ہی سے ہسپتال میں موجود ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کی کیموتھیراپی لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں کی گئی۔

پروگرام گائیڈ