اہم خبریں

dg_ispr_1537624967.jpg

پاکستان ایٹمی قوت ہے اور جنگ کے لیے تیار ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: (کوہ نور نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک چل رہی ہے اور تیسری نسل ہے جو قربانیاں دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کی آج بھی پیش کش ہے کہ آپ آئیں اور ٹیبل پر بیٹھ کر بات کریں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان ایٹمی قوت ہے اور جنگ اس وقت ہوتی ہے جب کوئی ج مزید پڑھیں