Saturday 21 October, 2017

کیپٹن(ر)صفدرنےاحتساب عدالت کے حکم نامےکوچیلنج کردیا


اسلام آباد : (کوہ نور نیوز) تفصیلات کے مطابق کیپٹن(ر)صفدر نے اسلام آبادہائیکورٹ احتساب عدالت کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائرکردی، وکیل محمد امجد پرویز کے ذریعے درخواست دائرکی گئی ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب عدالت نےحکم جاری کیا کہ تیرہ اکتوبرکو چارج فریم کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ احتساب عدالت کو چارج فریم سے روکے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ میں اور میری بیگم لندن جانا چاہتے ہیں، میری ساس کی طبیعت انتہائی خراب ہے، عدم حاضری پرمیرےناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہوئےتھے ، جب میں واپس پیشی کیلئےآیا تومجھے ایئرپورٹ سےگرفتار کیا گیا ، تیرہ اکتوبر کو چارج فریم کرناغیرآئینی اورغیرقانونی ہے۔

پروگرام گائیڈ