Thursday 14 December, 2017

پاکستانی ٹیم کا آرام، آج پریکٹس سیشن اور ٹرافی کی رونمائی ہوگی


دبئی: (کوہ نور نیوز) گزشتہ روز تمام کرکٹرز نے آرام کیا، جمعرات کو پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن دوپہر 2 سے شام 5بجے تک دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا، سری لنکن اسکواڈ شام 6سے رات 9بجے تک میدان میں لہو گرمائے گا،اس دوران شام 5بجے کے بعد ٹرافی کی تقریب رونمائی اور دونوں ٹیموں کی پریس کانفرنس ہوگی، پہلا ون ڈے جمعے کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

پروگرام گائیڈ