Saturday 21 October, 2017

کرکٹ آسٹریلیا اسمتھ کو بدستور تینوں فارمیٹس میں کپتان برقرار رکھے گا


سڈنی: (کوہ نور نیوز) اگرچہ اسمتھ گزشتہ 8 ٹوئنٹی 20 میچز نہیں کھیل پائے ہیں جبکہ 5 میں سے صرف 2غیرملکی ٹورز ہی پورے کیے ہیں، اس کے باوجود کرکٹ آسٹریلیا سمجھتا ہے کہ اسمتھ پر قیادت کا بوجھ نہیں ہے۔ یاد رہے کہ بھارت کے خلاف ٹوئنٹی 20 سے قبل بھی وہ کندھے کی تکلیف کے باعث وطن واپس لوٹ گئے تھے، ان کی غیرموجودگی میں ڈیوڈ وارنر نے پہلے میچ میں شکست کے بعد دوسرے ٹی 20 میںٹیم کو کامیابی سے ہمکنارکیا۔

پروگرام گائیڈ