Tuesday 12 December, 2017

سوزوکی نے پاکستان میں اپنی ہیوی بائیکس کی قیمتوں میں کمی کر دی


لاہور: (کوہ نور نیوز) سوزوکی کی جانب سے اس سے قبل بھی کئی اہم اور شاندار ماڈل پاکستان میں متعارف کرا چکا ہے۔ نئی ہیوی بائیک کا ماڈل بینڈت ہے۔ اس سے قبل بینڈت 650 سی سی بھی پاکستان میں متعارف کی جا چکی ہے جبکہ 250 سی سی انازوما بھی پاکستان میں متعارف کی جا چکی ہے۔ اس سے قبل انازوما کی قیمتوں میں بھی کمی کی گئی تھی۔ قیمتوں میں کمی کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں میں اپنی پراڈکٹ متعارف کرانا ہے۔ ابی اس بات کا پتہ نہیں چل سکا ہے کہ ان ہیوی بائیکس کی کتنی تعداد پاکستان میں متعارف کرائی جائے گی۔

پروگرام گائیڈ