Tuesday 12 December, 2017

انڈین اداکار رام کپور کے وزن میں خاطر خواہ کمی


لاہور: (کوہ نور نیوز) بڑے اچھے لگتے ہیں کے اداکار رام کپور نے اپنی جم کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کیں ہیں۔ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے وزن میں خاطر خواہ کمی واقعہ ہوئی ہے۔ رام کپور ٹی وی کے مشہور اداکاروں میں سے ہیں وہ بھارتی ٹی وی انڈسٹری کو کئی سپر ہٹ ڈرامہ سیریلز دے چکے ہیں۔ انہوں نے ایکتا کپور کے سیریل بڑے اچھے لگتے ہیں میں ساکشی تنوار کے مد مقابل کردار ادا کیا تاہم گزشتہ دنوں سے ان کا وزن مسلسل بڑھتا جا رہا تھا جسے کم کرنے کیلئے وہ دن رات محنت کر رہے ہیں۔ اور اس میں کسی حد تک کامیاب بھی ہوئے ہیں۔

پروگرام گائیڈ