Thursday 23 November, 2017

پاکستان کی کرکٹ میں سٹےکی بازگشت،نجم سیٹھی بول پڑے


لاہور: (کوہ نور نیوز) چئیرمین نجم سیٹھی نے ٹویٹ کرتےہوئے بتایاکہ ایک کھلاڑی سے سٹےباز نے رابطہ کیا۔ انھوں نے کہاکہ کھلاڑی نے ضابطےکےمطابق پی سی بی کواس معاملے سے آگاہ کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو اس واقعے کی اطلاع دے دی گئی۔ نجم سیٹھی نے واضح کردیاکہ اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور مزید کوئی تبصرہ نہیں کیاجائےگا

پروگرام گائیڈ