Thursday 23 November, 2017

شاہ رخ خان اور رنبیر کپور کا دیوالی پارٹی میں رقص سوشل میڈیا پر وائرل


ممبئی: (کوہ نور نیوز) عامر خان کی جانب سے دی جانے والی دیوالی پارٹی میں متعدد اداکاروں نے شرکت کی اور اس محفل کو چار چاند لگائے، اسی موقع پر شاہ رخ خان اور برفی بوائے رنبیر کپور نے کبھی خوشی کبھی غم کے مشہور گانے بولے چوڑیاں بولے کنگنا پر ڈانس کیا جو سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر مشہور ہو گیا۔

پروگرام گائیڈ