Thursday 23 November, 2017

کھسیانی بلی کھمبا نوچے: سلمان مجاہد کے الزامات پر ارم عظیم کا جواب


لاہور: (کوہ نور نیوز) سلمان مجاہد بلوچ کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے ارم عظیم فاروقی بولیں مزہ آ گیا، کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ سلمان! کرپشن کا ریکارڈ نکالو ناں، کچھ اپنا بھی بتاؤ، اتنا پیسہ کہاں سے بنایا؟ ان کا کہنا تھا کہ آخر غصہ کس بات کا ہے؟ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے مافیا کو میں نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے آشکار کیا، عوام کو انہیں نکال باہر کرنا چاہئے۔

پروگرام گائیڈ