Thursday 23 November, 2017

خاتون کھلاڑی کو ہراساں کرنیکا معاملہ، گلالئی نے اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی


اسلام آباد: (کوہ نور نیوز) عائشہ گلالئی نے اپنی قرارداد میں کہا ہے کہ خاتون کھلاڑی سیدہ سعدیہ کو ہراساں کرنے کا اقدام قابل افسوس ہے، معاملے پر سیاسی جماعتوں پر مشتمل انکوائری کمیٹی بنائی جائے۔ یاد رہے کہ ہاکی کی کھلاڑی نے اپنے ہیڈ کوچ سعید خان پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

پروگرام گائیڈ