Tuesday 12 December, 2017

کیا آپ جانتے ہیں یوراج سنگھ بطور چائلڈ سٹار فلم میں کام کر چکے ہیں؟


لاہور: (کوہ نور نیوز) یوراج سنگھ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں، ان کا کینسر جیسے مرض سے چھٹکارا حاصل کر کے کرکٹ کے میدانوں میں واپس آنا سب کیلئے ایک انسپریشن ہے۔ گراؤنڈ کے باہر بھی یوراج سنگھ اپنا لوہا منوا چکے ہیں، آپ یقین کریں یا نہ کریں یوراج سنگھ پنجابی فلم میں بطور چائلڈ سٹار جلوہ گر ہو چکے ہیں

پروگرام گائیڈ