Saturday 16 December, 2017

کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیسٹ ٹیم کی سرجری کا فیصلہ


لاہور(کوہ نور نیوز) پے در پے شکستوں کے بعد پی سی بی نے ٹیم میں آپریشن کلین کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو نئی ٹیسٹ ٹیم بنانے کی ہدایت کردی ہے ،قائداعظم ٹرافی میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی سلیکٹرز کی ترجیح ہوں گے ۔ انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کے ارکان رواں ہفتے قائداعظم ٹرافی کے میچز دیکھنے کراچی آئیں گے۔

پروگرام گائیڈ