Saturday 16 December, 2017

اجے دیوگن کیساتھ کام کرنا بہت آسان ہے: ایلینا ڈی کروز


ممبئی: (کوہ نور نیوز) بالی ووڈ اداکارہ ایلینا ڈی کروز نے کہا ہے کہ اجے دیوگن ان لوگوں میں سے ہیں جن کیساتھ کام کرنا بہت آسان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ اجے دیوگن کیساتھ فلم "بادشاہو" میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا تھا۔ شوٹنگ کے دوران اجے دیوگن نے میرے ساتھ بہت تعاون کیا۔

پروگرام گائیڈ