Tuesday 12 December, 2017

راجستھان :ہندو لڑکی سے محبت پر مسلمان کو زندہ جلا دیا گیا


راجستھان (کوہ نور نیوز) مودی سرکار میں انتہا پسندوں کا راج معمول بن گیا، بھارت میں محبت کرنا جرم بن گیا،ریاست راجستھان میں ہندو لڑکی سے محبت پر ایک مسلمان کو زندہ جلا دیا گیا۔ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ بھی کر دی۔ پولیس نے اس کی شناخت محمد افضل کے نام سے کی ہے۔ وہ مغربی بنگال کا رہائشی ہے۔ انتہا پسندوں نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پروگرام گائیڈ