Saturday 16 December, 2017

سونے کی عالمی قیمت8ڈالرفی اونس کم، تولہ بھاؤصرف50روپے گھٹے


کراچی: (کوہ نور نیوز) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالر کی کمی سے1268 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور42 روپے کی کمی کردی گئی۔ جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 53 ہزار 800 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر46 ہزار 114 روپے ہوگئی۔

پروگرام گائیڈ