اہم خبریں

pml_n_1534600265.jpg

ن لیگ کا مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

لاہور: (کوہ نور نیوز) تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بطور وزیراعظم حلف اٹھانے کے بعد ن لیگ بھی ایکشن میں آگئی اور مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے جبکہ آج ہونے والے اجلاس کی صدارت پارلیمانی لیڈرحمزہ شہبازکریں گے جبکہ ن لگ کے تمام منتخب اراکین اسمبلی کواجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں