Saturday 16 December, 2017

دبئی میں دنیا کی طویل ترین اَربن زپ لائن کا افتتاح


دبئی: (کوہ نور نیوز، ویب ڈیسک) ایکس لائن نامی زپ لائن تقریباً ایک کلومیٹر طویل اور 170 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ دبئی مرینا میں واقع اس زپ لائن پر 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کسی پرندے کی طرح ہواؤں میں اْڑا جاسکتا ہے جبکہ اس پر بیک وقت دو افراد سفر کرسکتے ہیں۔ ایڈونچر کے دیوانے بڑی تعداد میں زپ لائن کے سفر سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں کا رخ کررہے ہیں، جس کا ٹکٹ 650 درہم (تقریباً ساڑھے 18ہزار روپے) ہے۔

پروگرام گائیڈ