Saturday 16 December, 2017

شون ڈِڈی کومبز 2017ء میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے گلوگار بن گئے


لاہور: (کوہ نور نیوز) امریکی میگزین فوربز نے-17 2016 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے گلوکاروں کی فہرست جاری کر دی،امریکا کے شون ڈِڈی کومبز تیرہ کروڑ ڈالرز کما کر سر فہرست رہے۔ انکی ہم وطن گلوکارہ بیونسے دس کروڑ پچاس لاکھ ڈالرز کے ساتھ دوسرے نمبر رہیں۔ کینیڈا کے ریپر ڈریک نے نو کروڑ چالیس لاکھ ڈالر سمیٹے جبکہ انکے ہم وطن دی ویکنڈ صرف بیس لاکھ ڈالرز کمی سے چوتھے نمبر پر چلے گئے۔ برطانوی میوزک گروپ کولڈ پلے نے آٹھ کروڑ اسی لاکھ ڈالر کمائے۔

پروگرام گائیڈ