Saturday 16 December, 2017

روس نے شام میں داعش کو شکست دینے کا دعویٰ کر دیا


لاہور: (کوہ نور نیوز) روسی فوج کے کرنل جنرل سرگئی ردسکوئی نے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے شام میں اسلامی انتہا پسند تنظیم داعش کو شکست دے دی ہے اور ہمارا مشن مکمل ہو چکا ہے، اور اب یہ شام کی حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے ملک سے دہشت گردوں کی باقیات کو ختم کرے۔

پروگرام گائیڈ