اہم خبریں

deepika_1516459044.jpg

فلم ’پدماوت‘ کا گیت ’گھومر‘ تبدیلی کے بعد دوبارہ ریلیز

ممبئی: (کوہ نور نیوز) نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون، شاہد کپور اور رنویر سنگھ کی فلم ’’پدماوتی‘‘پر ہندو انتہا پسندوں کو شروع سے ہی اعتراضات تھے، انتہا پسند جماعت کرنی کےساتھ ساتھ متعدد جماعتوں نے فلم پر الزامات لگاتے ہوئے کہا تھا کہ ہدایت کار نے فلم میں حقیقی کہانی کو مسخ کرنے کی کوشش کی ہے۔ بے شمار اعتراضات کے ساتھ فلم کے مقبول ترین گیت ’’گھومر‘‘ پر بھی آیا تھا، انتہا پسندو مزید پڑھیں