اہم خبریں

shoaib_1516458943.jpg

شعیب ملک نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

لاہور: (کوہ نور نیوز) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد، منیجر طلعت علی اور فزیو وی بی سنگھ پر مشتمل ٹور منیجمنٹ کمیٹی نے میٹنگ کے بعد فیصلہ کیا کہ آل راﺅنڈر شعیب ملک کو مزید آرام کی ضرورت ہے، اس لئے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کی بجائے انہیں وطن واپس بھیج دینا مناسب ہوگا۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں رن بناتے ہوئے کولن منرو کے تھرو پر گیند شعیب ملک مزید پڑھیں