اہم خبریں

shahbaz_sharif_1524406905.jpg

پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، شہباز شریف

کراچی: (کوہ نور نیوز) کراچی میں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی کے بجٹ میں سے اربوں روپے ہڑپ کر لیے گئے۔ دورہ کراچی اور اس سے قبل پشاور کے دورے کے بعد پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے خلاف ان کا غم و غصہ اور بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اگر انھیں موقع ملا تو وہ نا صرف کراچی میں پانی کا بحران حل کریں گے بلکہ دیگر مسائل کو بھی حل کری کے مزید پڑھیں