اہم خبریں

cm_1516454032.jpg

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

کوئٹہ: (کوہ نور نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو بلاخوف شہریوں میں گھل مل گئے اور ان کے مسائل سنے۔ شہریوں نے وزیر اعلیٰ کو اپنے درمیان پا کر خوشگوار حیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں سڑکوں کی حالت زار سے آگا کیا۔ وزیر اعلیٰ نے گزشتہ 8 ماہ سے جناح روڈ کی مرمت کا کام بند ہونے کا سختی سے نوٹس لیا اور متعلقہ محکمے کے حکام کو ہدایت کی کہ جلد از جلد روڈ کی مرمت کا کام مکمل کیا جائے۔ ان کا مزید پڑھیں