اہم خبریں

rana_1516459169.jpg

پیر سیالوی داتا صاحب حاضری دیں گے اور چلے جائیں گے: رانا ثناء کا دعویٰ

لاہور: (کوہ نور نیوز) پیر حمید الدین سیالوی کے جلسے کے معاملے پر غور کیلئے رانا ثناء اللہ کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں داتا صاحب کے سامنے ہونیوالے جلسے سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ کچھ افراد ایسے مطالبات کر رہے ہیں جو جائز نہیں، حمید الدین سیالوی داتا صاحب حاضری دیں گے اور چلے جائیں گے۔ رانا ثناء اللہ بولے، استعفیٰ کیوں دو مزید پڑھیں