اہم خبریں

tahir_1516459125.jpg

شہباز شریف کی حکومت 2 ماہ سے پہلے انجام کو پہنچ جائے گی، طاہر القادری

لاہور: (کوہ نور نیوز) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے خاتمے کےلیے 2 ماہ کا وقت احتیاطاً دے رہا ہوں، حالات سے معلوم ہوتا ہے شہبازشریف 2 ماہ سے قبل اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ’حکومت کے گھر جاتے ہی سانحہ ماڈل ٹاؤن کےذمہ داروں سےنجات مل جائےگی اور پھر اُن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی‘۔ طاہر القادری کا کہنا تھا مزید پڑھیں