مشہور گانے کانٹا لگا سے شہرت پانے والی گلوکارہ کس حال میں ہے؟

ممبئی: (کوہ نور نیوز) 2014 میں شیفالی نے نچ بلیئے میں اپنے ڈانس پارٹنر پراگ تیاگی سے شادی کرلی واضح رہے شیفالی نے 2002 میں بھی شادی کی تھی جو 2009 میں طلاق پر منتج ہوئی تھی۔ دوسری شادی کے بعد سے لیکر اب تک انہیں کوئی بڑا پراجیکٹ نہیں مل سکا جس کی وجہ سے وہ پردہ سکرین پر نظر نہیں آ رہی ہیں۔ شیفالی کے مداحوں کا کہناہے کہ وہ اپنی پسندیدہ گلوکارہ و اداکارہ کو دوبارہ پردہ سکرین پر دیکھنے کیلئے دعائیں کر رہے ہیں اور امید ہے وہ جلد انہیں دیکھ سکیں گے ہے۔ گلوکارہ کی موجودہ تصاویر سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ ان کی جازبیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔