سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ساڑھے 3 ماہ بعد 43 ہزار کی حد پر بحال

کراچی: (کوہ نور نیوز) سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس ساڑھے 3 ماہ بعد 43 ہزار کی حد پر بحال ہو گیا جبکہ سرمائے میں 95 ارب سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب سرمائے کا مجموعی حجم 89 کھرب سے بڑھ گیا۔