مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارٹی مفادات سے بالا تر ہوکر اس مسئلے پر بات کرنے کی ضرورت ہے

اسلام آباد: (کوہ نور نیوز) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی کہا کہ پارٹی مفادات سے بالا تر ہوکر اس مسئلے پر بات کرنے کی ضرورت ہے، یہ مضمون کہیں بھی نصاب میں شامل نہیں، جب بھی اس حوالے سے مضامین نصاب میں شامل کرنے کی بات کی جاتی ہے تو ہنگامہ ہوتا ہے۔