لڑکی نے بالوں سے بھاری بھرکم گاڑی کھینچ لی

لاہور: (کوہ نور نیوز، ویب ڈیسک) جی ہاں آرمینیا سے تعلق رکھنے والی "کرین نامی اس نوجوان لڑکی نے اپنے بالوں کی مدد سے 2 ٹن وزنی کار کھینچنے کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ اس لڑکی نے اپنے بالوں کی چوٹی بنائی اور 2000 کلو گرام سے بھی زیادہ وزنی کار کو رسی کی مدد سے کھینچ کرحاضرین سے خوب داد سمیٹی۔