پنجاب کمپنی سکینڈل: وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد طلب

لاہور: (کوہ نور نیوز) نیب ذرائع کے مطابق، فواد حسن فواد کو کل صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے جن سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق تحقیقات کی جائیں گی، فواد حسن فواد نے بطور سیکرٹری کنٹریکٹ منسوخ کیا تھا۔ نیب ذرائع کے مطابق، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کو جمعہ کو دوپہر تین بجے طلب کر لیا، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کو نیب لاہور نے طلب کیا ہے۔