کور کمانڈر راولپنڈی کا وادی نیلم میں اگلے مورچوں کا دورہ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (کوہ نور نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے وادی نیلم میں اگلے مورچوں کے دورے کے دوران جوانوں کے جذبے ا ور آپریشنل تیاریوں کوسراہا۔کور کمانڈر کا کہنا تھا کہ بھارت کنٹرول لائن پرشہری آبادی کونشانہ بنارہاہے جوان بھارتی اشتعال انگیزیوں کاموثرجواب دیں۔