اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران اور تحریک لبیک اسلام کے چیئرمین محمد اشرف ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!