پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: (کوہ نورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا ہے، 200 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 723 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔