کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 309 روپے کا ہوگیا. مارکیٹ ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز ڈالر کی قیمت 309 روپے پر برقرار رہی. دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 285.74 روپے کا ہو گیا. انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 39 پیسے سستا ہوا ہے. گزشتہ روز ڈالر287.13 پر بند ہوا تھا.
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!