لندن:(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس سے بڑا دہشتگرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا، اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ہیرا پھیر اور فراڈیا تو پہلے ہی تھا، ساری دنیا جانتی ہے لیکن یہ دہشت گرد بھی تھا اس کا کسی کو علم نہیں تھا، اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے، اس سے بڑا فراڈیا پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا، یہ تو ہر معاملے میں دوسروں سے نمبر لے کر آگے آگے جارہا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!