ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 450 روپے کے اضافےکے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے اضافے سے 2لاکھ 2 ہزار 503 روپے ہوگئی ہے۔